براہین قاطع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دلیلیں جو ہر استدلال کو قطع کر دیں، قطعی اور یقینی دلائل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دلیلیں جو ہر استدلال کو قطع کر دیں، قطعی اور یقینی دلائل۔